ہم سے ویب سائٹ بنوائیں

20 / 100 SEO Score

ہم سے ویب سائٹ بنوائیں

اگر آپ اپنے کاروبار ، سکول ، دفتر ، فیکٹری یا ادارے کے لیے معیاری اور پروفیشنل ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں تو ہمارے ای میل ایڈریس ، یا فیس بک آئی ڈی پر رابطہ کریں اور باقی معاملات فون یا وٹس اپ پہ طے کیے جائیں گے

Liaqat.ali0102@gmail.comای میل
Facebook.com/official.LiaqatAliفیس بک
+923077470102واٹس ایپ

چند گزراشات ہیں

آج کل ایک معیاری ویب سائٹ دس ہزار سے پچاس ہزار تک بنتا ہے۔ اس کے علاوہ بہت سے غیر معیاری ویب سائٹ مفت اور کم قیمت میں بھی بنتے ہیں۔

 ہم آپ کی دستاویزات اپنے پاس محفوظ نہیں رکھیں گے ویب سائٹ کا تمام ڈیٹا ، اکاؤنٹس اور پاسورڈز آپ کے حوالے کریں گے تاکہ آپ کو سیکیورٹی کا مسئلہ درپیش نہ ہو۔

ویب سائٹ بنانے کے بعد آپ کو جب بھی کوئی مسئلہ یا ویب سائٹ میں کسی قسم کی تبدیلی کروانی ہو تو ہم قدم قدم پر آپ کی رہنمائی کریں گے۔

ہم ویب سائٹ کا ڈیزائن , اس کا ڈھانچہ اور دیگر ضروری سیٹ اپ کریں گے لیکن آرٹیکلز اور مواد ڈالنا آپ کا کام ہے۔ مثلا اگر آپ ایک نیوز ویب سائٹ بناتے ہیں تو ظاہر ہے خبریں آپ خود شایع کریں گے۔ ہم آپ کو مینو کیٹگریز اور دیگر سیٹ اپ کر کے دیں گے۔

یقینا آپ جانتے ہوں گے ڈومین اور ہوسٹنگ کی سالانہ فیس ہوتی ہے لہذا ہم پہلے سال کے لیے آپ کو ڈومین ہوسٹنگ خرید کر دیں گے اور آپ کی ویب سائٹ سیٹ اپ کر کے دیں گے اس کے بعد آپ چاہیں تو اگلے سال بھی ویب سائٹ کو برقرار رکھیں یا اس کو بند کر دیں۔ ایک سال بعد اگر مطلوبہ کمپنی کو فیس ادا نہ کرنے پر آپ کی ویب سائٹ بند ہوجائے تو ہم زمہ دار نہیں ہوں گے۔

ہم ویب سائٹ کی سرچ انجن آپٹیمائزیشن اچھی طرح کریں گے تاکہ آپ کو گوگل سرچ میں مکمل طور پر انڈیکس ہو۔
ہم آپ کو ویب سائٹ کے لیے ایڈسینس اکاؤنٹ بھی اپروو کروا کے دیں گے۔

ویب سائٹ آپ کی مرضی کے مطابق ہوگی ویب سائٹ کا ڈیزائن تھیم وغیرہ بھی آپ چاہیں تو پسند کے مطابق سیمپل بھیج سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آن لائن اسٹور ، فوٹوگرافی ، موویز ، میوزک وغیرہ کی ویب سائٹ بھی بنوا سکتے ہیں۔

پیمنٹس بینک اکاؤنٹ یا جیز کیش ایزی پیسہ وغیرہ کے ذریعے کی جاسکتی ہے۔

آدھی رقم کام سے پہلے اور بقیہ رقم کام مکمل ہونے کے بعد وصول کی جائے گی۔

پیمنٹس کے متعلق بھروسہ کریں ہم کوئی آوارہ پنچھی نہیں۔کافی دوستوں کو بنا کر دے چکے ہیں اور مندرجہ ذیل ویب سائٹس ملاحظہ فرمائیں جو ہم نے اپنے کلائنٹس کو بنا کر دی ہیں۔

 کلائنٹس کی فہرست

  1. pricetag.ooo