ماں

اس تصویر کو نیشنل جیوگرافک چینل کی بہترین تصویر قرار دیا گیا ھے جب کیمرہ مین نے فوٹو بنائی تو وہ بھی رو پڑا کیونکہ ہرنی اپنے بچے کے ھمراہ تھی جب چیتوں نے حملہ کیا وہ خود بھاگ سکتی تھی ، لیکن اس نے اپنے آپ کو درندوں کے سامنے پیش کردیا تاکہ بچہ جان بچا کر دوڑ جائے اور...

بیٹی (Daughter)

بیٹی حضرت موسی علیہ سلام، نے اللہ تعالی سے پوچھا. یااللہ جب آپ اپنے بندہ پر مہربان ھوتے ھے .تو کیا عطا کرتے ھو .اللہ تعالی نے فرمایا. آگر شادی شدہ ھو تو بیٹی، خضرت موسی نے پھر کہا.یااللہ اگر ذیادہ مہربان ھوتے ھو.تو اللہ تعالی نے پھر فرمایا. دوسری بیٹی بھی عطا کرتا ھو...

وقت کا ولی

سید ابولاعلی مودودیؒ سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ آپ نے کبھی کسی ولی اللہ کو دیکھا ہے ؟ سید مودودیؒ نے جواب دیا ہاں ابھی دو دن پہلے ہی لاہور اسٹیشن پر دیکھا ہے ۔ ہماری گاڑی جیسے ہی رکی تو قلیوں نے دھاوا بول دیا اور ہر کسی کا سامان اٹھانے اور اٹھا اٹھا کر بھاگنے لگے...